اسپین: پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو قطر ایئرویز وطن لائے گی

سی اے اے: اندرون ملک پروازوں میں لازمی کھانا فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارتی (سی اے اے) نے قطر ایئرویز کی خصوصی پرواز کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔

پی آئی اے پروازوں پر پابندی: پاکستان کا یورپی یونین میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

ہم نیوز کے مطابق قطر ایئر ویز کی خصوصی پرواز کو اجازت نامہ دینے کے لیے اسپین میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سی اے اے سے رابطہ کیا تھا۔

قطر ایئر ویز کی خصوصی پرواز 20 جولائی 2020 کو بارسلونا سے اڑان بھرنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے گی۔

پی آئی اے کا اندرون ملک تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

ہم نیوز کے مطابق قطر ایئر ویز کی خصوصی پرواز سے اسپین میں پھنسے ہوئے پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے۔

یورپی یونین نے گزشتہ دنوں پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کی ہے۔

عالمی ہوا بازی میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی

ایف اے اے نے بھی گزشتہ روز عالمی ہوا بازی میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی کردی ہے۔


متعلقہ خبریں