ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ: دو خواتین زخمی

پاکستان کی جوابی کارروائی: بھارت کے 5فوجی ہلاک ہوئے، بھارتی میڈیا

اسلام آباد: بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 11 سالہ بچی سمیت 5 افراد زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ٓئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو خواتین زخمی ہو گئی ہیں۔

بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی دونوں خواتین کو علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے رکھ چکری اور بروھ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 5 شہری زخمی

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارت نے رواں سال 1697 بار سیز فائر کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔


متعلقہ خبریں