کراچی: تاجروں کو حکومتی یقین دہانی، احتجاج و دھرنا ختم کرنیکا اعلان

بجٹ: کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص

کراچی: شہر قائد کے تاجروں نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اتوار کے دن بازار کھولنے کی اجازت دینے کے لیے ایس او پیز مانگ لیے ہیں۔

آل کراچی تاجراتحاد نے آن لائن بزنس سے متعلق ایس او پیز کو مسترد کر دیا

ہم نیوز کے مطابق آل سٹی تاجر اتحاد اور کمشنرکراچی کے درمیان جاری مذاکرات ختم ہو گئے ہیں۔

تاجروں کے نمائندہ افراد نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ ہمیں آئندہ ایک ہفتے میں درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے کہ کچھ بازاروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کی اجازت مل جائے گی۔

کراچی: لاک ڈاوُن کی خلاف ورزی پر تاجر رہنما حماد پونا والا گرفتار

ہم نیوز کے مطابق تاجروں نے حکومتی یقین دہانی پر اپنا احتجاج اور جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں