کراچی: ہلکی بارش اور بوندا باندی شروع ہو گئی

کراچی: ہلکی بارش اور بوندا باندی شروع ہو گئی

فوٹو: فائل


کراچی: شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر ابر رحمت برسنا شروع ہو گیا ہے۔ ہلکی بارش اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

کراچی بارش سے جل تھل ہوگیا: گیارہ انسانی جانیں لقمہ اجل بن گئیں

ہم نیوز کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش و بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے موسم کافی خوشگوار ہو گیا ہے۔

کراچی میں بارش کے 24 گھنٹے بعد بھی نظام زندگی مفلوج، گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ

کراچی کے علاقے کھارادر اور آئی آئی چند ریگر روڈ پہ ہلکی بارش ہو رہی ہے جب کہ گرومندر، سولجر بازار اور گارڈن کے اطراف میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں