لندن: پاک رائل فلیٹس، آگ لگ گئی

کورونا: برطانیہ میں مزید آٹھ ہلاکتیں، تعداد 289 ہوگئی

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع پاک رائل میں واقع فلیٹس میں آگ لگ گئی ہے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے استعمال شدہ اشیا لندن میوزیم کا حصہ بننے لگیں

ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجسنی کے حوالے سے بتایا ہے کہ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی 15 فائر انجن جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق 15 فائر انجنوں کی مدد سے 80 فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

برطانیہ: کورونا کے علاج کیلئے انسانوں پر نئی ویکسین کا ٹرائل شروع

ہم نیوز کے مطابق جائے وقوع پر پولیس کی بھی بھاری نفری موجود ہے جب کہ امدادی اداروں کے اہلکاروں کی بھی بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچ چکی ہے۔


متعلقہ خبریں