پاک فوج نے ایل اوسی کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

ڈرون

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کےقریب ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو پاندو سیکٹرمیں نشانہ بنایا گیا ہے جو ایل اوسی پر 200 میٹر تک اندر آ گیا تھا۔


آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال پاک فوج نے دسویں بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا ہے۔


متعلقہ خبریں