سعودی عرب: شاہ سلمان صحتیابی کے بعد اسپتال سے رخصت

shah salman

شہریوں کیلئے ماہانہ الاؤنس پروگرام سعودی ایوان شاہی نے بڑا اعلان کردیا


ریاض: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو کامیاب سرجری کے بعد اسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے۔

امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون: صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال ریاض سے رخصت کیا گیا ہے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن کیا گیا تھا۔ انہوں نے کامیاب آپریشن کے بعد ڈاکٹروں کے مشورے پر کچھ وقت اسپتال ہی میں آرام کیا۔

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز علیل،اسپتال منتقل

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز 20 جولائی 2020 کو کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

سعودی عرب: شاہ سلمان کے لیے شاہ محمود قریشی کی نیک تمنائیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد عالمی لیڈروں اور سربراہان حکومت نے دوران علاج ان کی نہ صرف خیریت دریافت کی بلکہ نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں