کراچی: رینجرز اور پولیس کا مشترکہ کومبنگ آپریشن

بجٹ: کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ کومبنگ آپریشن جاری ہے۔

کراچی: عید الاضحیٰ پر ادارے ہائی الرٹ

ہم نیوز کے مطابق کومبنگ آپریشن سعود آباد، ملیر، بن قاسم، گڈاپ ٹاؤن اور گلشن اقبال میں کیا جارہا ہے۔

رینجرز اور پولیس کا مشترکہ کومبنگ آپریشن اورنگی ٹاؤن اور جمشید ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں میں بھی جاری ہے۔

ہم نیوز کے مطابق کومبنگ آپریشن میں رینجرز کا موٹر سائیکل اسکواڈ اور النسا فورس بھی شریک ہے۔

کراچی کا امن بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کیلئے بوکھلاہٹ کا باعث ہے،ڈی جی رینجرز سندھ

سندھ رینجرز کے مطابق گھر گھر تلاشی کے علاوہ مخصوص گلیوں کی ناکہ بندی بھی کی گئی ہے۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر سندھ رینجرز نے کہا تھا کہ شہر قائد کے داخلی و خارجی راستوں، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشن پر ادارے ہائی الرٹ ہیں۔

سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، چار ملزمان گرفتار

سندھ رینجرز کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ کسی بھی قسم کی ممکنہ دہشت گردی یا اسٹریٹ کرائم کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔


متعلقہ خبریں