پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس

پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس

نیویارک: پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلایا گیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔

مقبوضہ کشمیرمیں ڈومیسائل کا نیا قانون: وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کو خط

ہم نیوز کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر غور و خوص کیا جا رہا ہے۔

چین نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے پاکستان کی حمایت کی۔

سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیرپر غور کرنا سنگین صورتحال کا اعتراف ہے، وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں 15 ارکین کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں