وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی منسوخ

حکومت بھی چلی جائے تو احتساب پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی منسوخ ہو گیا ہے۔

پنجاب حکومت صحت انصاف کارڈ سے طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے، وزیراعظم

ہم نیوز نے انتہائی ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی منسوخ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنی مصروفیات کے سبب کراچی کا دورہ منسوخ کیا ہے۔

لوڈ شیڈنگ شہریوں کے ساتھ نا انصافی ہے، گورنر سندھ

ہم نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد بلا لیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں