پنجاب میں ن لیگ سے حق چھینا گیا ہے، احسن اقبال

سوشل میڈیا پر ملک دشمن نظریات کامقابلہ مضبوط متبادل بیانیے سے ہو سکتا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ پنجاب میں اکثریت سے کامیاب ہوئی تھی لیکن اس سے حق چھینا گیا ہے۔

حکومت نے 2 سال میں معیشت کو تباہ کردیا، احسن اقبال

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے عوام کو روزگار دیا نہیں بلکہ چھینا ہے۔

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے ملک کی خارجہ پالیسی تباہ کردی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ کے منصوبوں کا پاکستان تحریک انصاف دوبارہ افتتاح کررہی ہے۔

عمران خان کی وجہ سے ملک کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں، احسن اقبال

ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے عوام کو دھوکے کے علاوہ کچھ بھی نہیں دیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے تمام ترقیاتی منصوبوں کو سرد خانے کی نذر کردیے ہیں۔

حکومت نیب کے ذریعے ق لیگ کو ڈرا رہی ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے ارباب اقتدار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے ایم ایل ون منصوبے کو پشاور اور طورخم سے کاٹ دیا گیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں