جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

فوٹو: فائل


اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر شکر اللہ عاطف مشل نے ملاقات کی ہے۔ ان کی یہ الوداعی ملاقات تھی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

ہم نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں افغانستان کے سفیر نے مفاہمتی عمل کی حمایت پر پاک فوج کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے سفیر شکر اللہ عاطف مشل نے جی ایچ کیو کے دورے میں الوداعی ملاقات کی ہے۔


متعلقہ خبریں