ریحان ہاشمی نے علی زیدی کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا


کراچی: چیئرمین ضلع وسطی ریحان ہاشمی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرعلی زیدی نے ریحان ہاشمی پر کرپشن کا الزام عائد کیا تھا جس پر ریحان ہاشمی نے ان سے معافی مانگنےکا مطالبہ کیا ہے۔

عزیر بلوچ حراست میں،سہولت کار اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں: علی زیدی

نوٹس کے مطابق معافی نہ مانگنےکی صورت میں علی زیدی کو ایک ارب ہرجانہ ادا کرنا ہو گا۔


متعلقہ خبریں