سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ


کراچی: صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 10 گرام سونےکی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار66 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی کمی

یاد رہے کہ منگل کے روز  سونےکی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار500 روپے ہو گئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ 10 گرام سونےکی قیمت 2401 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار24 روپے ہو گئی تھی۔


متعلقہ خبریں