ڈی آئی خان: 9 اور10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ

بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی

فائل فوٹو


ڈیرہ اسماعیل خان: 9 اور 10 محرم الحرام کو ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: محرم الحرام کے مرکزی جلوس کیلیے ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری

ہم نیوز کے مطابق اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کل شام پانچ بجے سے 10 محرم الحرام کی شام سات بجے تک موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔

محرم الحرام میں کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا انتباہ جاری

ضلعی انتظامیہ کے مطابق موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں