قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیےکھول دی گئی

قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیےکھول دی گئی

گلگت بلتستان: قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیےکھول دی گئی ہے۔ یہ بات ایف ڈبلیو او نے بتائی ہے۔

2020: پاکستان 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل

ہم نیوز کے مطابق ایف ڈبلیواو کا کہنا ہے کہ قراقرم ہائی وے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گزشتہ تین روز سے ٹریفک کے لیے بند تھی۔

ایف ڈبلیو او کے مطابق قراقرم ہائی وے بند ہونے سے گلگت بلتستان کا ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع تھا۔

بابوسر ٹاپ حادثہ: گلگت پلتستان حکومت نےمشہ بروم ٹوورز کے دفاتر سیل کر دیے

ہم نیوز کے مطابق ایف ڈبلیو او نے قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی ہے جس سے رابطہ بحال ہو گیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں