سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ


کراچی: صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 601 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 51 روپے ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں