کراچی: کلفٹن کے پی ٹی انڈر پاس عارضی طور پر بند

کراچی: کلفٹن کے پی ٹی انڈر پاس عارضی طور پر بند

کراچی: کلفٹن کے پی ٹی انڈر پاس کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

کراچی: پانی بھر جانے کے باعث شہر کے انڈر پاسز بند

ہم نیوز کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کے پی ٹی انڈر پاس کی مضبوطی کے متعلق تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔

کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

کراچی سرکلر ریلوے، 24 انڈر پاسز اور فلائی اوورز بنانے کا فیصلہ

ہم نیوز کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس کے پی ٹی انڈر پاس کو عارضی طور پر بند کرنے کے بعد ٹریفک کو متبادل راستوں کی جانب منتقل کررہی ہے۔


متعلقہ خبریں