لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

فائل فوٹو


سیالکوٹ: سیالکوٹ کے علاقہ مریدکے سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس ڈرائیور کی حاضر دماغی کی باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔

ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی جس کے بعد ڈرائیور نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سے آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافر اذیت سے دوچار

ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں اور جلد ٹرین کو کلیر کر کے لاہور روانہ کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں