جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر دوبارہ اٹھانے پر ترک صدر کا شکریہ، وزیر اعظم

وزیراعظم نے استعفے دینے کی حامی بھر لی، مگر کس شرط پر؟

فائل فوٹو


اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر دوبارہ اٹھانے پر ترک صدر کا مشکور ہوں۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترک صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ترکی کی غیر متزلزل حمایت کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کے لیے طاقت کا ذریعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترک صدر نے جنرل اسمبلی کے خطاب میں ایک بار پھر کشمیریوں کے حق کے لیے آواز اٹھائی۔


متعلقہ خبریں