برطانیہ سے پاکستان کا سفر: کورونا ٹیسٹ کی شرائط میں نرمی

ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، زلفی بخاری

فوٹو: فائل


اسلام آباد: حکومت نے برطانیہ سے پاکستان کا سفر کرنے کے خواہش مندوں کے لیے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا ٹیسٹ کی شرائط میں نرمی کردی ہے۔

فضائی سفر کے دوران کورونا سے بچاؤ کے لیے ڈیوائڈر تیار

ہم نیوز نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز زلفی بخاری کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانیہ سے پاکستان جانے کے خواہش مند این ایچ ایس یا کسی دوسرے مستند ادارے سے کورونا وائرس ٹیسٹ کا سرٹیفکٹ لے کر سفر کرسکتے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس پھر بےقابو، نئی پابندیاں عائد

زلفی بخاری کے مطابق کسی بھی مستند ادارے کا کورونا ٹیسٹ سرٹیفکٹ پاکستان کا سفر کرنے کے لیے قابل قبول ہو گا۔


متعلقہ خبریں