ایف آئی اے: سافٹ ویئر کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا

لاہور: فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بینکنگ سافٹ ویئر کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار کرلیا ہے۔

سائبر حملوں سے تحفظ کیلیے کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں، امین الحق

ہم نیوز کے مطابق ملزمان سافٹ ویئر کے ذریعے شہریوں کو بینکوں کے نمبروں سے ٹیلی فون کال کیا کرتے تھے۔

ایف آئی اے کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ملزمان شہریوں کی ذاتی معلومات حاصل کرکے بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکلوا لیا کرتے تھے۔

ہم نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے بینکنگ سافٹ ویئر بھی برآمد کرلیا ہے۔

رواں سال سائبر کرائم کی شرح میں خوفناک اضافہ

ایف آئی اے کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں