مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی افواج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشت گردی، 5نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی کشمری میں قابض درندہ صفت بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید تین نہتے اور بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔

بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

ہم نیوز نے خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ قابض بھارتی افواج نے دو نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا ہے۔

انسانی حقوق کونسل میں کشمیر کیلئے آواز بلند کریں گے، وزیر خارجہ

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ وادی چنار کے شہر سری نگر میں گاڑی کی ٹکر مار کر بھی ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں