بلاول وہ بچہ ہے جس کی پرچی نکلی اور چیئرمین بن گیا، شہباز گل

مریم صاحبہ! آئیں قدم بڑھائیں،37 ویں بار عمران خان سے شکست کھائیں: شہباز گل

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  جس شخص کی تمام اوقات ایک پرچی ہے، وہ کسی اور کو سلیکٹڈ کہتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ یہ وہ بچہ جس کی پرچی نکلی اور یہ چیئرمین بن گیا۔ اس بچے کی فیس چوری اور منی لانڈرنگ اور کِک بیکس سے ادا ہوئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، اب ان کے جانے کا وقت آگیا ہے۔

لالہ موسی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ، عوام کی طاقت کو ماننا ہوگا۔ آج بھی غیر جمہوری کوششیں جاری ہیں، 70 سال سے جمہوریت کو نہیں چلنے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، ہمارے راستے میں کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔ قافلے کی قیادت خود کر رہا ہوں۔ آج حقیقی جمہوری نمائندے اکھٹے ہوئے ہیں۔ آج گوجرانوالہ میں عوامی سمندر حکومت کے لیے جواب ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو آج کورونا کا خیال آیا ہے۔ وزیراعظم کہتے تھے جلسے کرنے ہیں تو کنٹینرز ہم دیں گے، لیکن آج تو ہمارے راستے کنٹینرز لگا کر بند کردیے گئے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول نے کہا کہ اگر گلگت بلتستان قونون ساز اسمبلی کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو یہ بڑا سیکیورٹی نقصان ہوگا۔ ہمارے گلگت بلتستان میں امیدواروں کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دیا جارہا ہے۔ دھاندلی ہوئی تو الیکشن کےدوسرے دن احتجاج کے لیے اسلام آباد آئیں گے۔ گلگت بلتستان میں بھی انتخابات سے قبل دھاندلی شروع ہوچکی ہے

بلاول نے کہا کہ کٹھ پتلی وزیراعظم جنہوں نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، ان کے جانے کا وقت آگیا ہے۔ عوام کے مینڈیٹ، عوام کی طاقت کو ماننا ہوگا۔ آج بھی غیر جمہوری کوششیں جاری ہیں، 70 سال سے جمہوریت کو نہیں چلنے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس بچے کے تن پر کپڑا تک چوری کے پیسے سے خریدا ہوا ہے۔ پرچی والا بچہ جمہوریت کی بات کرتا ہے۔

اس سے قبل لالہ موسی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کٹھ پتلی وزیراعظم نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، اب ان کے جانے کا وقت آگیا ہے۔

بلاول بھٹو نےکا کہنا تھا کہ عوام کے مینڈیٹ، عوام کی طاقت کو ماننا ہوگا۔ آج  بھی غیر جمہوری کوششیں جاری ہیں، 70 سال سے جمہوریت کو نہیں چلنے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، ہمارے راستے میں کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔  قافلے کی قیادت خود کر رہا ہوں۔ آج حقیقی جمہوری نمائندے اکھٹے ہوئے ہیں۔ آج گوجرانوالہ میں عوامی سمندر حکومت کے لیے جواب ہوگا۔

مزید پڑھیں: مکس اچار پارٹی کا جلسہ بری طرح فلاپ ہوگا، فیاض چوہان

متعلقہ خبریں