’’بھان متی نے کنبہ جوڑا – کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا‘‘

ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا کا اینڈ ہو گیا، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپوزیشن کا نام لیے بنا کہا ہے کہ ’’بھان متی نے کنبہ جوڑا – کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا‘‘۔

 

پاکسان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ہےَ

انہوں نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا کہ جلسہ کرنا آسان نہیں ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اب ساری لیڈرشپ اس انتظار میں گھروں سے ہی لیٹ نکلی کہ پہلے لوگ جلسہ گاہ پہنچیں

وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ان کے بس میں ہو تو گاڑیوں سے نکل کے تانگوں میں بیٹھ جائیں تا کہ کل رات بھی جلسہ گاہ نہ پہنچ سکیں۔

ہم نیوز کے مطابق انہوں ںے کہا ہے کہ امید ہے اس ناکامی سے سبق سیکھیں گے اور سیدھا راستہ اپنائیں گے۔


متعلقہ خبریں