میر علی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: میران شاہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سیکیورٹی فورسزنے کارروائی میر علی میں کی ہے۔

میران شاہ گئے تو لگا، یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خان

ہم نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ جن دو دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے ہلاک کیا ہے ان کا تعلق علیم خان خوشحالی گروپ سے تھا۔

قومی اسمبلی: قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین کا دورہ شمالی وزیرستان

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک دہشتگرد 18 اکتوبرکو میرعلی کے رہائشی ملک رئیس کے قتل میں بھی ملوث تھے۔


متعلقہ خبریں