حکومت عوام کے سروں پر مہنگائی کے کوڑے برسا رہی ہے، سراج الحق

او آئی سی اجلاس بھارت کو جارح قرار دے کر اس کا بائیکاٹ کرے، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے سروں پر مہنگائی کے کوڑے برسا رہی ہے۔

مہنگائی کی شرح 9.20 فیصد ہو گئی، ادارہ شماریات

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اشیائے خورد و نوش کی عام چیزوں کی قیمتوں میں گزشتہ دو سال کے دوران تین گنا تک اضافہ ہوا ہے۔

انہوں ںے کہا کہ افسوسناک امر ہے کہ حکومت کو مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کی چیخیں تک سنائی نہیں دے رہی ہیں۔

حکومت کیلیے مہنگائی اور اپوزیشن میں سے کوئی بھی خطرہ نہیں، علی محمد خان

ہم نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ دو سال سے عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے لیکن حکومت نعرہ بھی یہ لگاتی ہے کہ گھبرانا نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں