کراچی: مسلح ڈاکوؤں نے سابق رکن اسمبلی کامران اختر کو لوٹ لیا

کراچی: مسلح ڈاکوؤں نے سابق رکن اسمبلی کامران اختر کو لوٹ لیا

کراچی: سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو گھر کے باہر مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ہے۔ اسلحہ کے زور پرلوٹنے والے ملزمان واردات کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

کراچی: بس میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمی

ہم نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ان کے گھر کے باہر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ہے۔

سابق رکن سندھ  اسمبلی کامران اختر نے اس سلسلے میں ہم نیوز کو بتایا ہے کہ انہیں لوٹنے والے چار ملزمان دو موٹر سائیکلوں پہ سوار تھے۔

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کا قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

ہم نیوز کے مطابق چاروں ملزمان نے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیا لوٹی ہیں۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز