سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل نہیں کیا گیا، پولیس ترجمان

سی سی پی او لاہور کی تقرری: عدالت کا پنجاب حکومت کو نوٹس

فائل فوٹو


لاہور: سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل نہیں کیا گیا ہے۔ سی سی پی او عمر شیخ رخصت پر ہیں۔

سی سی پی او لاہور پولیس افسران کے اثاثوں کی تفصیلات کیلیے متحرک

ہم نیوز نے لاہور پولیس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ رخصت پر ہیں۔

ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور کی تبدیلی سے متعلق چلنے والی خبریں قطعی بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ہم نیوز کے مطابق صوبائی پولیس کے سربراہ آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھی سی سی پی او لاہورعمر شیخ کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

رانا تنویر پر ایف آئی آر: سی سی پی او لاہور نے قائمہ کمیٹی سے معافی مانگ لی

سی سی پی او لاہور عمر شیخ اس وقت رخصت پر ہیں۔ ان کی رخصت کے دوران مختلف قسم کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں