نواز شریف فساد کی جڑ ہے تو مریم نواز ذریعہ ہے، شیخ رشید

پی ڈی ایم اسلام آباد میں حرکت کرتی ہے تو سندھ میں گورنر راج نافذکیا جائیگا، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ اگر نواز شریف فساد کی جڑ ہے تو مریم نواز ذریعہ ہے۔

پی ڈی ایم جلسوں کا مقصد مقدمات ختم کرانا ہیں، فواد چوہدری

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ نواز شریف باہر بیٹھ کر مریم نواز کے ذریعے انتشار پھیلا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف علاج کا بہانہ کر کے ملک سے فرار ہوا تھا۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ آل شریف اسمبلی سے نکل کر سڑکوں پر این آر او مانگ رہا ہے۔

قوم نواز شریف اور مریم نواز کو مسترد کر چکی ہے، شہباز گل

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کرپشن اور لوٹ مار کرنے والے اگر سڑکوں پر دھکےکھانے لگیں تو سمجھو زوال آچکا ہے۔


متعلقہ خبریں