چور کو عزت دو موومنٹ کوئٹہ میں بھی پٹ گئی، بابر اعوان

پی ٹی اے نے تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی، نوٹس لیا جائے، بابر اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ کوئٹہ کی جلسی میں جھنڈے زیادہ، بندے کم ہیں۔

بھارت، اسرائیل اور پی ڈی ایم ہمارے دشمن ہیں، شبلی فراز

ہم نیوز کے مطابق بابراعوان نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔


وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقتدار میں بلوچستان کو نظر انداز کرنے والا مودی کا حاشیہ بردار اور بیانیہ بردار پھر بولا کہ چور کو عزت دو۔

نواز شریف فساد کی جڑ ہے تو مریم نواز ذریعہ ہے، شیخ رشید

بابر اعوان نے کہا کہ چور کو عزت دو موومنٹ کوئٹہ میں بھی پٹ گئی ہے۔ انہوں ںے کہا کہ اپوزیشن پانچ سال پورے کرے گی۔


متعلقہ خبریں