اویس نورانی اورپی ڈی ایم نے آج آئین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے، شہباز گل

مریم صاحبہ! آئیں قدم بڑھائیں،37 ویں بار عمران خان سے شکست کھائیں: شہباز گل

فوٹو: فائل


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اویس نورانی اورپی ڈی ایم نے آج آئین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔

بھارت، اسرائیل اور پی ڈی ایم ہمارے دشمن ہیں، شبلی فراز

ہم نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں ںے کہا ہے کہ ریاست کو توڑنے کی بات کی جو کہ سیکشن 124/125 کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

 

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ اب وکلا برادری اور بار کونسلز کے آگے آنے کا وقت ہے۔ انہوں ںے واضح طور پر کہا کہ ملک اور ریاست کے خلاف کسی کو حملہ نہیں کرنے دیں گے۔

نواز شریف فساد کی جڑ ہے تو مریم نواز ذریعہ ہے، شیخ رشید

ہم نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں شہباز گل ںے کہا کہ عمران خان ان تمام چوروں کا اکیلا مقابلہ کرے گا۔


متعلقہ خبریں