عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش پھر بیکار گئی، فیاض الحسن چوہان

جو رہی سو بے خبری رہی: فیاض الحسن چوہان نے قائم علی شاہ کو وزیراعلیٰ قرار دیدیا

لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سےعوام کوبیوقوف بنانے کی کوشش پھر بے کارگئی ہے۔

بھارت، اسرائیل اور پی ڈی ایم ہمارے دشمن ہیں، شبلی فراز

ہم نیوز کے مطابق انہوں ںے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں شریک رہنماؤں نے کوئٹہ جلسے سے متعلق ٹوئٹرکومیدان جنگ بنائے رکھا۔

صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ 50 ہزارافراد نے وزیراعظم کے ساتھ اظہاری یکجہتی کرکے اپوزیشن کو اوقات یاد دلا دی۔

نواز شریف فساد کی جڑ ہے تو مریم نواز ذریعہ ہے، شیخ رشید

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر نے کہا کہ تبدیلی آچکی ہے۔ انہوں ںے کہا کہ اپوزیشن عوام کو مزید بے وقوف نہیں بناسکتی ہے۔


متعلقہ خبریں