قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، شبلی فراز

ای وی ایم خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں، شبلی فراز

فوٹو/ فائل


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ بعض سیاسی جماعتیں عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکانے کی غلطی کر رہی ہیں جبکہ ادارے کسی بھی ملک کی بقا اور سلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ان عناصر کے آگے پہلے سر جھکایا نہ اب جھکائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دو قدم آگے تو بڑھ سکتے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہٹ سکتے، بلاول بھٹو


متعلقہ خبریں