شعیب خان نے ’حلیمہ سلطان‘ کا روپ دھار لیا


اسلام آباد: پاکستان کے معروف میک اپ آرٹسٹ شعیب خان نے ترکی کی مقبول ٹی وی سیریز ارطغل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی حلیمہ سلطان کا روپ دھار کر سب کو حیران کر دیا۔

اکثر مختلف اداکاروں اور کرداروں کا روپ دھارنے والے شعیب خان نے سماجی رابطے کی مقبول ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں۔

 

یہ مراسلہ Instagram پر دیکھیں

 

A woman so strong who can be gentle, so simple who can be beautiful, so high in character who can be humble, so fierce, she can be compassionate, so passionate who can be rational and so disciplined yet so free. Such is an inspiring character of Halima Sultan whom I paying this tribute today ! . Inspiration: @esbilgic Ft & Makeup: @theshoaibkhan.official . @nichelifestyle @divamagazinepakistan @frk.magazine @graziapak @gt_magazine @hellomag @goturkey #shoaibkhan #makeupartist #celebrity #halimasultan #transformation #hi #makeup

‏‎‏‎ Shoaib Khan‎‏ (@‏‎theshoaibkhan.official‎‏) کے ذریعے اشتراک کردہ مراسلہ‎‏ پر ‏‎‎‏


تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب خان نے انتہائی مہارت سے نہ صرف اپنے چہرے کو حلیمہ سلطان کی طرح بنایا ہے بلکہ انہی کی طرح کے کپڑے اور زیورات بھی زیب تن کئے ہوئے ہیں۔

مہندی کی تقریب میں ماہرہ کا ’نوری‘ پر رقص، ویڈیو وائرل

شعیب خان نے تصاویر کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حلیمہ سلطان ایک انتہائی متاثر کن کردار ہے جسے میں یہ تصویر بطور خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ حلیم سلطان ایک ایسا کردار ہے جو مضبوط، نرم مزاج، خوبصورت، ذہین اور جذباتی ہونے کے ساتھ ساتھ آزاد و نظم ضبط کی بھی مالک ہے۔


متعلقہ خبریں