اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کا اہم اجلاس طلب

وزارت داخلہ:کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔

پنجاب کی جیلوں کے قیدی ڈھائی ماہ بعد اپنے پیاروں سے مل سکیں گے

ہم نیوز نے اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ طلب کردہ اجلاس میں سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے حوالے سے اہم صلاح و مشورہ کیا جائے گا۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق طلب کیے جانے والے اجلاس میں وفاقی وزارت داخلہ کے سینئر افسران شرکت کریں گے۔

امریکی جیل میں قیدیوں کو ’بے بی شارک‘ بار بار سنوانا غیر انسانی سزا قرار

ہم نیوز کو اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ طلب کردہ اجلاس میں سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کی واپسی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

 


متعلقہ خبریں