وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد قاسم مستعفی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد قاسم مستعفی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد قاسم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ استعفے کی وجوہات ذاتی نوعیت کی بیان کی گئی ہے۔

بھارت: اسلام مخالف مواد کو بڑھاوا دینے والی فیس بک کی پالیسی سربراہ مستعفی

ہم نیوز نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شہزاد قاسم کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔

وزیراعطم کے معاون خصوصی شہزاد قاسم کوآرڈی نیشن آن مارکیٹنگ ڈویلپمنٹ منرل ریسورسز کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔

700 سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر نیویارک اسٹیٹ یونیورسٹی کے صدر مستعفی

ہم نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد قاسم کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔


متعلقہ خبریں