بلاول بھٹو کے بیان پر کوئی حیرت نہیں ہوئی، فواد چودھری

ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا کا اینڈ ہو گیا، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان پر کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے۔

نوازشریف کی تقریر میں فوجی قیادت کے نام سن کر دھچکا لگا، بلاول

ہم نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں صرف ڈیل کی تلاش میں ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج کا بیان بھی اسی کوشش کا حصہ ہے۔

پی ٹی آئی حکومت کی چند دنوں میں چھٹی ہونے والی ہے، مریم نواز

انہوں نے کہا کہ ن لیگ بھی چند ماہ بعد یہی بیان دے گی کہ میاں نواز شریف گوجرانوالہ اور کوئٹہ کے جلسے کے وقت صدمے کی حالت میں تھے۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیانئے میں تضاد: مولانا فضل الرحمان متحرک

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ اس وقت کہے گی کہ ان کا مقصد کچھ اور تھا۔


متعلقہ خبریں