کورونا: تیار کی جانے والی ویکسین کے نتائج 90 فیصد مثبت آگئے

امریکہ نے فائزر ویکسین کے استعمال کی مکمل منظوری دیدی

واشنگٹن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیار کردہ ویکسین کے 90 فیصد نتائج مثبت آگئے ہیں۔

دبئی: شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ دعویٰ کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فائزر اور بائیو ٹیک نے کیا ہے۔

بحرین: ہنگامی حالت میں کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت مل گئی

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی کو کورونا ویکسین مزید مؤثر کرنے پر استعمال کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں