سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا: اسلام آباد اور راولپنڈی کے اسپتالوں میں جگہ نہیں ہے، راجہ پرویز اشرف

فوٹو: فائل


اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

نوید قمر میں کورونا کی تشخیص

ہم نیوز کے مطابق پی پی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آج ہی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ انہوں ںے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھرمیں قرنطینہ کرلیا ہے۔

سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما راجہ پرویز اشرف نے تمام احباب سے اپیل کی ہے کہ ان کی صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

قمر زمان کائرہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پی پی کے مرکزی رہنماؤں قمر الزماں کائرہ اور سید نوید قمرالزماں شاہ کے بھی کورونا ٹیسٹس رپورٹ مثبت آئی تھیں جس کے بعد تین دن قبل انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔


متعلقہ خبریں