پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری انتقال کر گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ایک ہفتے سے لاہور کےاسپتال میں زیر علاج تھے۔

فلم اور ٹی وی کے ممتاز اداکار مرزا شاہی کا انتقال ہو گیا

اقبال کاشمیری نے پچاسی فلمیں بنائیں جن میں بھابھی دیاں چوڑیاں، بارڈر، گھر کب آؤ گے اور ضدی ان کی مقبول فلمیں تھیں۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز