نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی قائم

وفاقی حکومت: ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: خفیہ ایجنسیوں پر مشتمل نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی (این آئی سی سی ) قائم کردی گئی ہے۔

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا رکن کراچی سے گرفتار

ہم نیوز کے مطابق نیشنل انٹیلی جنس کو آرڈی نیشن کمیٹی میں تمام خفیہ ایجنسیاں شامل ہوں گی۔

اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ نیکٹا بھی نیشنل انٹیلی جنس کو آرڈی نیشن کمیٹی کا حصہ ہوگی۔

کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کیلیے دنیا بھر کے خفیہ ادارے متحرک

ہم نیوز کو اس حوالےسے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل انٹیلی جنس کو آرڈی نیشن کمیٹی قومی سیکیورٹی ڈویژن سے منسلک کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں