پاکستان: ایشیائی ترقیاتی بینک 40 ارب کے فنڈز فراہم کرے گا

پاکستان: ایشیائی ترقیاتی بینک 40 ارب کے فنڈز فراہم کرے گا

لاہور: ایشیائی ترقیاتی بینک 40 ارب کے فنڈز فراہم کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے فراہم کیا جانے والا فنڈ ساہیوال اورسیالکوٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

تعلیم: ورلڈ بینک پاکستان کو 19 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز دے گا

ہم نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 40 ارب کے فنڈزکی فراہمی کے لیے باضابطہ طور پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے باضابطہ طور پرتقریب منعقد ہوئی۔

ہم نیوز کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر وزیراعظم عمران خان اور اے ڈی بی کے اعلیٰ حکام نے دستخط کیے ہیں۔

کورونا: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ساڑھے 30 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

اس ضمن میں متعلقہ حکام نے ہم نیوز کو بتایا کہ نکاسی آب اورسالڈ ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کے لیے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز