کے پی: رکن اسمبلی ثمر ہارون بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کے پی: رکن اسمبلی ثمر ہارون بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن اورعوامی نیشنل پارٹی کے پی کی ترجمان ثمر ہارون بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

کورونا: ن لیگ کی سینیٹر کلثوم پروین کی طبیعت مزید بگڑ گئی

ہم نیوز کے مطابق ثمر ہارون بلور نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے علامات ظاہر ہونے کے بعد ہی سماجی تنہائی اختیار کر لی تھی جب کہ ٹیسٹ رپورٹ اب آئی ہے۔

اے این پی کے پی کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس کی اطلاع دیتے ہوئے بہی خواہوں سے دعائے صحت کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز