وزیر اعظم سے گوجرانوالہ کے انصاری برادران کی ملاقات

وزیراعظم: اسد عمر کو ایم کیو ایم سے متعلق امور دیکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے گوجرانوالہ کے انصاری برادران نے کہا ہے کہ عمران خان کا وژن خطے میں امن کا ضامن ہے۔

شو آف ہینڈ سے انتخابی عمل میں شفافیت ممکن ہو سکے گی،وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے انصاری برادران نے یہ بات وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہی۔

اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری بھی موجود تھے۔

اپوزیشن ہوش کے ناخن لے، یہ وقت جلسوں کا نہیں: وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران انصاری برادران نے معاشی استحکام کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پروزیراعظم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

گھر کیلیے قرض لینے والوں پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے بات چیت کرتے ہوئے انصاری برادران نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔


متعلقہ خبریں