پی آئی اے: 8 نئے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ

پی آئی اے کا طیارہ وزن کے حساب سے نیلام

پی آئی اے


اسلام آباد: ملک کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 8 نئے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اندرون ملک پروازیں: پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی

ہم نیوز کو اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ  قومی ایئر لائن پی آئی اے نئے 8 طیارے چھ سال کی ڈرائی لیز پر لے گی۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے لیے 8 نئے جہاز 170 نشستوں والے نیروباڈی طیارے ہوں گے جن کی فراہمی کے لیے اشتہار جاری کیا گیا ہے۔

ای سی سی اجلاس: پی آئی اے کے 3500 ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی منظوری

ہم نیوز کو اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوری سے دسمبر 2021 کے درمیان طیارے پی آئی اے کے حوالے کیے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں