پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کی 40 ویں اختتامی تقریب

شمالی وزیرستان: میران شاہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید

راولپنڈی: پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کی 40 ویں اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔

حالیہ بیان میں قومی سلامتی سے متعلق تاریخ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ انسپکٹرجنرل ٹریننگ لیفٹیننٹ جنرل شیرافگن مہمان خصوصی تھے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق 1500 جوانوں کی 30 ٹیموں کے درمیان 24 میچز کھیلے گئے۔

مہمان خصوصی انسپکٹرجنرل ٹریننگ لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن نے فاتح اوررنراپ ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے۔

کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے جہلم کے قریب آرمی مارکس مین شپ فائرنگ رینج میں منعقد ہوئے۔


متعلقہ خبریں