آئندہ انتخابات میں یوتھ کے ذریعے سرپرائز دیں گے، سراج الحق

آئندہ انتخابات میں یوتھ کے ذریعے سرپرائز دیں گے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں یوتھ کے ذریعے پولنگ بوتھ پر سرپرائز دیں گے۔

پی ٹی آئی کی صورت میں مصیبت مسلط ہے، سراج الحق

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے نام پرنام نہاد سیاسی جماعتیں سماج اورجمہورکا مذاق اڑا رہی ہیں۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اس وقت ملک میں مہنگائی ناقابل برداشت ہو چکی ہے اور بیروزگاری نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

تقدیر بدلنے کےدعویدار وزیراعظم اپنی تقریر تک نہیں بدل سکے،سراج الحق

ہم نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے الزام عائد کیا کہ پاکستان تحریک انصاف نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا اور انہیں بند گلی میں دھکیل دیا ہے۔


متعلقہ خبریں