ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.59 فیصد ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق

فائل فوٹو

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 7.59 فیصد ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز میں آیبٹ آباد کا پہلا، راولپنڈی کا دوسرا اور کراچی کا تیسرا نمبر ہے۔

این سی او سی کے مطابق ایبٹ آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح سب سے ذیادہ 17.57 فیصد، راولپنڈی میں 15.2, کراچی میں 14.3 اور حیدر آباد میں 12 اعشاریہ ایک تین تک پہنچ گئی۔

این سی او سی کے مطابق بلوچستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10.46 فیصد، خیبرپختونخوا میں 9.68، پنجاب میں 4.15، سندھ میں 10.74 فیصد ہے.

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11.24 اور گلگت بلتستان میں 3.93 فیصد ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ملک بھر میں اس وقت کورونا کے 309 مریض وینٹی لیٹر پر موجود ہیں۔

این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 44 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 303 ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کورونا کے مزید 3 ہزار 119 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4لاکھ 13 ہزار 191 تک پہنچ چکی ہے۔

پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 52 ہزار 529 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور 52 ہزار 359 زیر علاج ہیں۔

این سی او سی کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب  میں ہوئی ہیں جہاں 3 ہزار 137 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 2 ہزار 991، خیبر پختونخوا ایک ہزار 399، اسلام آباد میں 334، گلگت بلتستان میں 98، بلوچستان میں 169 اور آزاد کشمیر میں 175 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 31 ہزار 992، خیبر پختونخوا میں 48 ہزار 683، سندھ میں ایک لاکھ 80 ہزار 904، پنجاب میں ایک لاکھ 22 ہزار 293، بلوچستان میں 17 ہزار 392، آزاد کشمیر میں 7 ہزار 219 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 708 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد ہوگئی۔ کراچی کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جہاں20.12 فیصد ہے۔

این سی او سی کے مطابق حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح 18.43 فیصد ہوگئی۔ ایبٹ آباد میں 14.53، آزاد کشمیر میں 11.09 فیصد، بلوچستان میں 12.5، گلگت بلتستان میں 4.7، اسلام آباد 6.6، خیبر پختونخوا 5.6 اور  سندھ میں 14.1 فیصد تک ہوگئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق پنجاب میں مثبت کیسز کی شرح 4.2 ہے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 5.69، راولپنڈی میں 4.95، فیصل آباد 6.81 فیصد ہوگئی۔ پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 9.17، سوات میں 7.32، کوئٹہ میں 9.91 اور میرپور میں مثبت کیسز کی شرح کم ہوکر 10.57 فیصد تک آگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کورونا کے مزید 3 ہزار 119 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4لاکھ 13 ہزار 191 تک پہنچ چکی ہے۔

پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 52 ہزار 529 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور 52 ہزار 359 زیر علاج ہیں۔

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب  میں ہوئی ہیں جہاں 3 ہزار 137 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 2 ہزار 991، خیبر پختونخوا ایک ہزار 399، اسلام آباد میں 334، گلگت بلتستان میں 98، بلوچستان میں 169 اور آزاد کشمیر میں 175 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں