چلی: 6.0 شدت کا زلزلہ

Earthquake

چلی: چلی میں انتہائی شدت کے زلزلے نے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کردیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں و دفاتر سے باہر آگئی ہے۔

ترکی اور یونان میں زلزلہ: ازمیر میں24 افراد جاں بحق ،800 زخمی

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں